the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ:۱۰؍مئی (اعتمادنیوز)ناندیڑ ضلع کے دو مختلف مقامات پر چھت پر سے گرنے سے ایک کمسن لڑکا اور ایک لڑکی کی موت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مدکھیڑ کے شیواجی نگر کا رہنے والا انیکیت گلانڈے (۶سال ) یہ لڑکا اپنے چھت پر گیا ہواتھا ۔ صبح کے وقت اُسے بجلی کا شاک لگا ۔ جس سے وہ چھت پر سے نیچے گرپڑا ۔ اس کے سرپر گہری چوٹیں آئی تھیں ۔ اُسے مدکھیڑ کے سرکاری دواخانہ میں لے جا یا گیا مگر ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قراردیا ۔ مدکھیڑ پولس اسٹیشن میں



حادثاتی موت کا کیس درج کیا گیا ہے ۔ اُسی طرح ناندیڑ شہر کے بھوئی گلی علاقہ میں روپالی ڈوبک واڑ (۱۴سال ) ساکن تہرا نگر ناندیڑ یہ گزشتہ شام مناٹھ کر کے مکان کی چھت پر کھیل رہی تھی اچانک وہ چھت پر سے نیچے گرپڑا او راس کے سر پر گہری چوٹیں لگی ۔علاج کی غرض سے اُسے ناندیڑ کے سرکاری دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا مگر دوران علاج اس کی موت ہوگئی ۔ اس کے والد شیواجی ڈبک واڑ کی اطلاع پر وزیر آباد پولس اسٹیشن میں حادثاتی موت کا کیس رجسٹر کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.